Report Human Rights Violation

Have Only Positive Expectations (HOPE) documents cases of human rights violation on the basis of SOGIESC for research and advocacy purposes. If you have faced such a violation of your human rights, please reach out to us by answering the questions below.

    براہ کرم اپنا پورا نام بتائیں

    آپ کس طرح مخاطب ہونا پسند کرتے ہیں؟ (مثلاً: کرتا ہے / کرتی ہے / کرتے ہیں)۔

    آپ کہاں رہائش پذیر ہیں؟

    رابطے کے لئے اپنی معلومات فراہم کریں (فون نمبر یا ای میل ایڈریس)۔

    جس انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا سامنا آپ کو کرنا پڑا ہے، اس کی نوعیت مختصراً بیان کریں (پچاس الفاظ سے زائد نہیں)۔

    براہ کرم نوٹ کریں کہ ہم اپنے جواب دہندگان کی رازداری کا بہت سنجیدگی سے خیال رکھتے ہیں۔ یہ معلومات فراہم کرنے پر آپ اس بات کی رضامندی دے رہے ہیں کہ ہماری ٹیم کا رکن آپ سے تفصیلی انٹرویو کے لئے رابطہ کر سکتا ہے۔ آپ انٹرویو یا اندراج کے عمل کے دوران کسی بھی وقت اپنی رضامندی کو روک سکتے یا منسوخ کرسکتے ہیں۔ ہم ایک مقررہ مدت کے لئے اس عمل میں شامل تمام دستاویزات کا ریکارڈ رکھتے ہیں۔ ہماری ڈیٹا کے تحفظ اور پرائیویسی پالیسی کے بارے میں مزید معلومات آپ کو درخواست کرنے پر فراہم کی جا سکتی ہیں۔

    Please note that we take confidentiality of our respondents very seriously. By providing this information, you consent to being approached by one of our team members for a detailed interview. You can withhold or revoke your consent at any time during the interview or documentation process. We keep records of the documentation process for a defined period of time. Further information about our data protection and privacy policy can be provided to you on request.

    Latest Updates
    • MAD'OUQ [A documentary film on three Pakistani Transgender Men]. Grand Premier on 9th Nov 2021 at 5PM.

    Get

    Involved

    You can be a part of HOPE’s mission to aid marginalized communities. Here is how you can help.

    Help support the ongoing programs at HOPE

    Do you have ideas about what HOPE should do?

    Keep updated with HOPE’s work events and future research projects